• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 27, 2017

    یہودی بستیوں کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا اعلان: فلسطین


    فلسطینی اتھارٹی نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کا معاملہ ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یہودی بستیوں کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا اعلان: فلسطین Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top