• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 3, 2017

    حلب میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے: سعودی عرب


    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت سعودی عرب کی کابینہ نے شام کے شمالی شہر حلب میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس کو انسانیت مخالف جنگی جرم قرار دیا جاسکتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حلب میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے: سعودی عرب Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top