• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 3, 2017

    مشرقی بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے پانچ مکان مسمار کردیئے


    قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے ’الخؒان الاحمر‘ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے پانچ مکانات مسمار کردیئے جس کے نتیجے میں مزید درجنوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہو گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مشرقی بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے پانچ مکان مسمار کردیئے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top