ترک وزارت خارجہ کے ترجمان حسین مفتی اوغلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام میں محفوظ زونز کے قیام کے لیے احکام جاری کرنے کے وعدے پر عمل درآمد کا منتظر ہے۔ترکی ایک عرصے سے شام میں بے گھر ہونے والے افراد کے لیے ایک محفوظ زون کے قیام کا مطالبہ کرتا چلا رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment