یمن میں سرکاری فوج روز بروز دارالحکومت صنعاء پر کنٹرول حاصل کرنے کے نزدیک آ رہی ہے۔ اس وقت یمنی فوج نہم ضلع میں لڑائی میں مصروف ہے جس کے بعد ارحب ضلع پر حملہ کیا جائے گا، یمنی فوج نے صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے اطراف میں باغیوں کے عسکری ٹھکانوں کو توپوں سے نشانہ بنایا۔
0 comments:
Post a Comment