• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 28, 2017

    ملاقاتیں جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ حماس کے وفد کا دورہ مصر اختتام پذیر


    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس’ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اسماعیل ھنیہ  کی قیادت میں  وفد  اپنا طویل دورہ مصر  کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد  غزہ پہنچ گیا ہے۔جس میں موجودہ  فلسطینی مسائل پر مشترکہ اجلاسوں اور مشاورت کے تسلسل پر اتفاق کیا گیا ہے.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ملاقاتیں جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ حماس کے وفد کا دورہ مصر اختتام پذیر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top