یمن کے منصور ھادی نے المخا ڈاریکٹوریٹ اور اس کے اطراف کے تمام علاقوں سے باغیوں کا صفایا کرتے ہوئے علاقے کوباغیوں سے واپس لینے پرعسکری قیادت کو مبارک باد پیش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یمن میں تباہی و بربادی پھیلانے اور قتل وغارت گری کی ذمہ دار باغی ملیشیاؤ کو نیست ونابود کرنے تک جنگ جاری رکھی جائے گی۔ فوج اور حکومت نواز ملیشیا مل کرباغیوں کے خلاف جنگ جاری رکھیں اور المخا سمیت دیگر تمام شہروں میں سرگرم باغیوں کو کچل دیں۔
Tuesday, January 24, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment