مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی زیر صدارت نیشنل ڈیفنس کونسل کے اجلاس میں طے کیا گیا کہ یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں جاری ’فیصلہ کن طوفان‘ میں مصری فوج موجود رہے گی۔ اجلاس میں کہا گیا کہ خلیج عرب، بحر احمر اور باب المندب کے تحفظ کے لیے مصری فوج کے قیام میں توسیع مصر کی قومی سلامتی کا حصہ ہے۔
Monday, January 23, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment