عراق: موصل میں جاری لڑائی میں داعش کےمتعدد کمانڈر ہلاک
عراقی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل عبدالغنی الاسدی کا کہنا ہے کہ موصل کے مغربی حصے پر قبضے کے لیے لڑائی کو مشرقی حصے کی طرح مشکل نہیں ہوگی کیونکہ گذشتہ تین ماہ سے جاری لڑائی میں داعش کے کمانڈروں کی اکثریت مشرقی حصے میں ماری جاچکی ہے
0 comments:
Post a Comment