• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 23, 2017

    صنعاء: فوج کے حملے میں ری پبلیکن گارڈ کا کیمپ تباہ

    یمن کے دارالحکومت صنعاء کے جنوب میں السواد کے مقام پر باغیوں کے زیرقبضہ ری پبلیکن گارڈ کے کیمپ پرچار بڑے حملے کیے گئے ہیں اطلاعات کے مطابق ری پبلیکن گارڈز کے کیمپ میں زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں جس کے نتیجے میں کیمپ میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صنعاء: فوج کے حملے میں ری پبلیکن گارڈ کا کیمپ تباہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top