کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد الجاراللہ نےکویتی وزیر خارجہ صباح خالد الحمد الصباح سے ایرانی صدر حسن روحانی سے تہران میں ملاقات کے ایک روز بعد ملاقات کی اورکہاہمیں ایران کی طرف سے ایک مثبت رویہ دیکھنے کو ملا ہے اور وہ تعاون کو تیار ہے اور کویتی وزیر خارجہ نے ایرانی صدر کو خلیج تعاون کونسل کا ایک پیغام پہنچایا ہے۔
Friday, January 27, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment