مغربی کنارے میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے خلاف دھرنے
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں رام اللہ اور نابلس میں سینکڑوں
فلسطینیوں نے منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی سفارتخانے کو تل ابیب
سے بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف دھرنے میں شرکت کی۔
0 comments:
Post a Comment