یمنی: حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں اقوام متحدہ کے دفتر پر راکٹ حملے
یمن میں سرگرم ایران نواز حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہر ظہران میں قائم اقوام متحدہ کے مقامی دفتر پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دفتر کی عمارت کو غیر معمولی نقصان پہنچا ہے۔
0 comments:
Post a Comment