تازہ ترین > فلسطین > فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان پہنچ گئے فلسطین فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان پہنچ گئے فلسطین کے صدر محمود عباس تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئےہیں دورے کے دوران فلسطینی صدر اور وزیر اعظم نوازشریف اسلام آباد میں فلسطین کے نئےسفارتخانے کا افتتاح بھی کرینگے۔ 1/31/2017 12:41:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment