• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 4, 2017

    پاکستان کے وزیر اعظم کی بحرینی نیشنل گارڈ کے صدرسے ملاقات


    پاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوے بحرین نیشنل گارڈ کے صدر لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسی آل خلیفہ  کے ساتھ ملاقات کی.جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاکستان کے وزیر اعظم کی بحرینی نیشنل گارڈ کے صدرسے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top