ایران نواز بحرینی لیڈر کے بنک کھاتوں میں خطیر رقوم کا انکشاف
خلیجی ریاست بحرین میں بنک کھاتوں اور غیر ملکی رقوم کی لین دین کی مانیٹرنگ کرنے والے ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب خاص عیسیٰ قاسم کے بنک اکاؤنٹس میں خطیر رقوم رکھی گئی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment