• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 27, 2017

    جنین : اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، حماس کے دو کارکن گرفتار


    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں قائم جنین پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم  ہوا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ تاہم صہیونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنین : اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، حماس کے دو کارکن گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top