• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 20, 2017

    شام: وادی بردیٰ میں فائر بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی

    شامی شہر دمشق کے علاقے وادی بردیٰ میںجنگ بندی کے معاہدے کو گزرے ابھی چند دن بھی نہیں ہوئے کہ  ایک بار  پھر سے دھماکوں کی آوازیں گونجنے لگی ہیں  دھماکوں کی یہ آوازیں شامی فوج اور اس کی ہمنوا ملیشیا کی جانب سے عین الفیحہ اور دیر مقرن میونسپلٹیز پر توپخانے اور میزائل حملوں کے نتیجے میں پیدا ہو رہی ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: وادی بردیٰ میں فائر بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top