تازہ ترین > قطر > قطر کےوزیر اعظم کی یونان کے وزیر دفاع سے ملاقات قطر قطر کےوزیر اعظم کی یونان کے وزیر دفاع سے ملاقات قطر کےوزیر اعظم عبداللہ بن ناصر نے یونان کے وزیر دفاع سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے علاوہ مشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے. 1/30/2017 03:19:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment