شام میں جنگجو گروپوں اور شامی حکومت کی فوج کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے بعد شام میں اپوزیشن کے مسلح جنگجوؤں نے دارالحکومت دمشق کے نزدیک واقع علاقے وادی بردی سے کوچ کی تیاری کر لی ہے، اپوزیشن گروپوں کے یہ جنگجو اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ شام کے شمال میں ادلب کا رخ کریں گے۔ یہ اقدام جنگجو گروپوں اور شامی حکومت کی فوج کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت عمل میں لایا جا رہا ہے۔
Monday, January 30, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment