عراق: حیدر العبادی کا موصل میں گرفتاریوں اورتشدد کی تحقیقات کا حکم
عراق کے جنگ زدہ شہر موصل میں حکومت نواز فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ظالمانہ گرفتاریوں اور دوران حراست تشدد کے واقعات پر مبنی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد وزیراعظم حیدر العبادی نے شہریوں کے اغواء اور تشدد کے واقعات کی جامع تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment