• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 3, 2017

    شاہ سلمان کی ترک صدر سےاستنبول حملے کے متاثرین سے اظہار افسوس


    سعودی عرب  کےشاہ سلمان بن عبدالعزیز  نےترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان کواستنبول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ہلاک اور زخمی ہونے والوں سے  اظہار افسوس  کے متعلق ایک تحریری پیغام بھیجا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ سلمان کی ترک صدر سےاستنبول حملے کے متاثرین سے اظہار افسوس Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top