سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں صحافیوں اور اخبار نویسوں
سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب امریکا میں اقتدار کی تبدیلی کے مرحلے کوعالمی حالات
میں مثبت تبدیلی کے طور پردیکھ رہا ہے۔ ہمیں ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ بیانات سے امیدیں وابستہ
ہیں۔ سعودی عرب مشترکہ مفادات اور مقاصد کےلیے نئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام
کرنے کو تیار ہے۔
Tuesday, January 17, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment