• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 20, 2017

    شام: القاعدہ کمانڈر محمد حبیب بوسعدون فضائی حملے میں ہلاک

    پینٹاگان کے ترجمان پیٹر کک نے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ نے شام کے شہر ادلب میں ایک فضائی حملہ کیا جس میں القاعدہ کمانڈر محمد حبیب بوسعدون ہلاک ہو گیا ہے ،محمد حبیب بوسعدون التونسی تیونس کا شہری تھا جو کہ بیرون ملک بالخصوص مغربی ملکوں میں دہشت گرد کارروائیوں کا انتظام کرتا تھا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: القاعدہ کمانڈر محمد حبیب بوسعدون فضائی حملے میں ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top