• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 19, 2017

    حماس کے وفد کی بیروت میں لبنانی آرمی چیف سے ملاقات


    لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے وفد نے مندوب علی برکہ کی قیادت میں لبنانی آرمی چیف جنرل حاتم ملاک سے ملاقات کی۔جس کے دوران انہوں نے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل، امن وامان اور فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا  ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس کے وفد کی بیروت میں لبنانی آرمی چیف سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top