اسلامی جہاد نے ماسکو کی میزبانی میں حماس، فتح مذاکرات کی حمایت کردی
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے روس کی میزبانی میں 15 جنوری
2017ء کو ماسکو میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے درمیان مفاہمتی مذاکرات
کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ اگر اسلامی جہاد کو اس میں شرکت کی دعوت ملی تو وہ ضرور
شرکت کرے گی۔
0 comments:
Post a Comment