تازہ ترین > مصر > مصرسے تعلقات کی بحالی کے لیے ہرحد تک جانے کو تیار ہیں فلسطین مصر مصرسے تعلقات کی بحالی کے لیے ہرحد تک جانے کو تیار ہیں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے پارلیمانی لیڈرخلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مصر کے ساتھ خوش گوار تعلقات کے قیام کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔ 1/09/2017 12:43:00 PM فلسطین مصر
0 comments:
Post a Comment