• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 9, 2017

    مقبوضہ بیت المقدس میں ٹرک حملے سے4 اسرائیلی فوجی ہلاک


    مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے  بتایا ہے کہ ایک تیز رفتار ٹرک نے شہر میں اولڈ سِٹی کے نزدیک  سڑک پر چلنے والے راہ گیروں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں کم از کم 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 15 افراد زخمی ہو گئے ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مقبوضہ بیت المقدس میں ٹرک حملے سے4 اسرائیلی فوجی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top