• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 21, 2017

    سعودی عرب کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے : پاک فوج


    پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبدالله بن مرزوق الزہرانی نے راول پنڈی میں جی ایچ کیو میں پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ دے ملاقات کی۔جس کے دوران انہوں نے دو طرفہ تعلقات بالخصوص دفاع اور تربیت کے شعبوں میں تعاون کے حوالے سے بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے : پاک فوج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top