• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 7, 2017

    خالد مشعل اور’فتح‘رہنما کے درمیان ملاقات


    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عزام الاحمد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات کی۔ جس کے دوران انہوں نے فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت اور فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خالد مشعل اور’فتح‘رہنما کے درمیان ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top