قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں دو روزہ شام امن مذاکرات کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان کہا گیا ہے کہ ایران ،ترکی اور روس شام میں جنگ بندی پر عمل درآمد کی نگرانی کے لیے ایک سہ فریقی میکا نزم وضع کریں گے اور اس بات کا بھی جائزہ لیں گے کہ جنگ بندی کو کیسے کامیاب کیا جاسکتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment