تازہ ترین > عراق > داعش اور النصرہ کے علاوہ روس کی سب کو مذاکرات میں شرکت کی دعوت شام عراق داعش اور النصرہ کے علاوہ روس کی سب کو مذاکرات میں شرکت کی دعوت روسی حکومت نے اپنے وزیرخارجہ سیرگی لافروف کے ذریعے داعش اور النصرہ فرنٹ کے سوا شام کی تمام اعتدال پسند مسلح قوتوں آستانہ مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ 1/19/2017 01:48:00 PM شام عراق
0 comments:
Post a Comment