امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی نئی انتفاضہ کا موجب بنے گی
اردن میں مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون نے خبردار کیا
ہے کہ اگرامریکا کی نئی حکومت نے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت
المقدس منتقل کیا تو اس کے نتیجے میں ایک نئی تحریک انتفاضہ اٹھ کھڑی ہوگی ۔
0 comments:
Post a Comment