• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 31, 2017

    ایران میں چار افراد کو سرعام پھانسی دے دی گئی

    ایران میں سزائے موت کے سزا یافتہ چار افراد کو مشہد اور بندرعباس شہروں میں بھرے مجمع میں پھانسی کے گھاٹ اتاردیا۔ سزائیں پانے والوں کی عمریں 22 سے 26 سال کے درمیان تھیں اور ان پر ایران میں ملاؤں کی حکومت کی مخالفت کرنے کے الزامات عاید کیے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں چار افراد کو سرعام پھانسی دے دی گئی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top