تازہ ترین > سعودی عرب > شاہ سلمان کی امریکی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ سعودی عرب شاہ سلمان کی امریکی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا. 1/30/2017 03:13:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment