یمن کے نائب صدر لیفٹننٹ جنرل علی محسن الاحمر نے صعدہ صوبے میں دو محاذوں البقع اور باقم پر سرکاری فوج سے ملاقات کی۔ اس موقع پر الاحمر نے کہا کہ سرکاری فوج نے اتحادی ممالک کی سپورٹ کے ساتھ مختلف محاذوں پر مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں المخا شہر اور اس کی بندرگاہ کو آزاد کرانا شامل ہے۔ انہوں نے اس عزم کو باور کرایا کہ عنقریب پورے یمن میں قومی پرچم لہرایا جائے گا۔
Thursday, January 26, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment