یوکرین نے ایران جانے والا میزائل بردار طیارہ پکڑ لیا
یوکرین نے ایران جانے والا ایک میزائل بردار طیارہ ضبط کرنے کا اعلان کیا ہے، یوکرینی حکام نے اس طیارے کو دارالحکومت کیف کے ژولیانے ائیرپورٹ پر روک لیا ہے، اس پر روسی ساختہ ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل لدے ہوئے تھے۔
0 comments:
Post a Comment