تازہ ترین > فلسطین > اسرائیل کا حماس پر فوجی قیادت کی جاسوسی کا الزام اسرائیل فلسطین اسرائیل کا حماس پر فوجی قیادت کی جاسوسی کا الزام اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک نیا سائبر سیل تشکیل دیا ہے جو اسرائیلی فوجی افسران کی جاسوسی اور ان کے بارے میں اہم معلومات کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔ 1/13/2017 03:18:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment