تازہ ترین > شام > روس کا شامی حکومت سے جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ شام روس کا شامی حکومت سے جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ روسی حکومت نے اپنی حلیف بشارالاسد کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں چند ہفتے قبل طے پائے جنگ بندی معاہدے کی سختی سے پاسداری کرے اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں سے باز رہے۔ 1/24/2017 02:25:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment