روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کے ملک نے جس وقت شامی صدر بشارالاسد کی حمایت میں مداخلت کی تو دارالحکومت دمشق کا پندرہ سے بیس روز میں سقوط ہونے والا تھا اور وہ دہشت گردوں کے ہاتھ جانے والا تھا اگرہم مداخلت نہ کرتے تو اب تک دمشق شدت پسندوں کے قبضے میں ہوتا۔
0 comments:
Post a Comment