اسرائیلی فوجیوں نے منظم
ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منگل کے روز مزید تین فلسطینی شہریوں کو گولیاں
مار کر شہید کردیا، جس کے بعد پچھلے بیس روز سے جاری "تحریک انتفاضہ القدس"
کے دوران شہداء کی تعداد 49 اور زخمیوں کی 1900 سے تجاوز کرگئی ہے۔ انہی شہداء میں
اسرائیلی جیل عملے کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے ایک قیدی
بھی شامل ہیں۔
Wednesday, October 21, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment