تازہ ترین > قطر > قطر کےوزیر دفاع کی امریکی ہم منصب سے ملاقات قطر قطر کےوزیر دفاع کی امریکی ہم منصب سے ملاقات قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ نے امریکی وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے دونو ں ممالک کے درمیان مشترکہ اہم موضوعات کو مزید مضبوط کرنے کے علاوہ عسکری شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ 3/28/2017 05:41:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment