تازہ ترین > مصر > مصر: پولیس کی کارروائی میں چار مشتبہ جنگجو ہلاک مصر مصر: پولیس کی کارروائی میں چار مشتبہ جنگجو ہلاک مصری پولیس نے دارالحکومت قاہرہ کے نواح میں ایک کارروائی کے دوران چار مشتبہ جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے جو ایک بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ 3/06/2017 02:22:00 PM مصر
0 comments:
Post a Comment