قطر کےوزیر اعظم اور وزیر داخلہ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ
آل ثانی نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے ملاقات کی جس میں انہوں نے
دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو
مزید مضبوط کرنے کے طریقوں کے علاوہ مشترکہ اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
Wednesday, March 8, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment