تازہ ترین > فلسطین > غرب اردن، بیت المقدس میں صہیونی فوج کے چھاپے،10 فلسطینی گرفتار اسرائیل فلسطین غرب اردن، بیت المقدس میں صہیونی فوج کے چھاپے،10 فلسطینی گرفتار فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کے دوران مزید 10 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد ٹارچر سیلوں میں ڈال دیا گیا ہے۔ 3/06/2017 03:10:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment