• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 27, 2017

    اسماعیل ھنیہ سمیت حماس کی قیادت کوشہید کرنے کی اسرائیلی دھمکی


    اسرائیل کے وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی مرکزی قیادت کو قاتلانہ حملوں میں شہید کرنے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت حماس کو کچلنے کے لیے گذشتہ ایک سال سے نئی حکمت عمل مرتب کررہی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسماعیل ھنیہ سمیت حماس کی قیادت کوشہید کرنے کی اسرائیلی دھمکی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top