تازہ ترین > فلسطین > اذان پر پابندی کے اسرائیلی قانون کے خلاف فلسطینیوں کا شدید احتجاج اسرائیل فلسطین اذان پر پابندی کے اسرائیلی قانون کے خلاف فلسطینیوں کا شدید احتجاج اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کے کالے قانون کے خلاف مقبوضہ فلسطینی شہروں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ 3/11/2017 06:51:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment