اسرائیلیوں کو کھدائی سے روکنے پرمسجد اقصیٰ کے 10 محافظ گرفتار
اسرائیلی فوج اور پولیس نے مسجد اقصیٰ کے فلسطینی محافظوں
کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف میں کھدائی کے لیے
آنے والے اسرائیلی نام نہاد آثار قدیمہ کے عملے کو روکنے پر قبلہ اول کے 10 پہرےداروں
کو حراست میں لے لیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment