• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 28, 2017

    قطر کےوزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون بات چیت


    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے   امریکی وزیر خارجہ ریکس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس کے دوران انہوں نے  دونو ں ممالک کے درمیان  دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے علاوہ  علاقائی اور بین الاقوامی مسائل خاص طور پر شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کےوزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top