• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 14, 2017

    دہشت گردی قوموں کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: شاہ سلمان

    سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دہشت گردی کو قوموں کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے اور فلسطینی تنازع ،شامی اور یمنی بحرانوں سمیت مشرقِ وسطیٰ میں درپیش تمام ایشوز کے حل کے لیے بین الاقوامی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشت گردی قوموں کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: شاہ سلمان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top